انسانی جسم کے 4 میجر سسٹم مل کر مردانہ سیکس پرفارمنس کا سرکل مکمل کرتے ہیں

ان میں سے کسی ایک کو بھی نظر انداز کرکے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوسکتے

 لیب ٹسٹ :   یہ خون کے ٹسٹ کسی بھی اچھی لیبارٹری سے کروائے جاسکتے ہیں۔

1

مردانہ ہارمونز: یہ روزانہ صرف نیند کی حالت میں بنتے ہیں۔ 7 یا 8 گھنٹے سے کم یا ڈسرب نیند یا غدودوں کی کارکردگی انہیں کم کرسکتی ہے۔ انہیں سیکس کا ایکسی لیٹر سمجھ لیں۔ انکی کمی مردانہ کمزوری کی ایک وجہ ہوسکتی ہے۔

زنانہ ہارمونز: یہ ہر مرد میں بھی ہوتے ہیں مگر کم مقدار میں ہونے چاہیے کیونکہ اگر یہ بڑھ جائیں تو مردانہ کارکردگی  کم ہوسکتی ہے۔ اسے سیکس کی ہینڈ بریک سمجھ لیں۔

 دیگر فیکٹرز : میٹا بولک  ڈس آرڈر،شوگر، بلڈپریشر اور اس کی دواؤں کےسائیڈایفیکٹس یا جگر و گردے کی بیماریوں اور سگریٹ نوشی،الکحل ،نشہ آور اشیاء یا ٹینشن،ڈیپریشن یا ان کے منفی اثرات سیکس کے فطری دماغی عمل میں روکاوٹ ڈالتے ہیں۔

مردانہ عمل میں کونسی رکاوٹ کس درجہ تک ہے یہ معلوم کئے بغیر دوائیں کھانا فائدہ کم اورنقصان زیادہ ہونے کا باعث ہوسکتا ہے۔ لہذا یہ مطلوبہ ٹسٹ آپ کی ہسٹری کے مطابق لکھے جاتے ہیں۔

یہ ٹسٹ آپ کو بہت سی دواؤں کے غیر ضروری استعمال سےنجات دلاسکتے ہیں۔

STT: (Stress Tolerance Test)

2

یہ ٹسٹ دو حصوں پر مشتمل ہے۔

Stt

انسان کے دماغ میں آنے والے جنسی خیالات۔تصویر یا ٹچ سے جو تحریک پیدا ہوتی ہے وہ اعصاب کے ذریعے  پیغام کی شکل میں جنسی اعضاء تک پہنچتی ہے اور یہ ہیجان تناؤ کے عمل کو پورا کرتا ہے۔لہذا اسٹریس  کے مصنوعی  ماحول میں اس ٹسٹ سے ہیجانی   اتار چڑھاؤ ریکارڈ کرواۓ جاسکتے ہیں۔

نمبر1

جنسی عمل کے نتیجے میں پیدا ہونے والے لطف کے برقی،پیغام سگنلز یا تحرک جو منی کو جلد خارج کرنے میں رول ادا کرتی ہے۔ انکی وہ حساسیت کی بلندی یا کم سطح ریکارڈ کی جاسکتی ہے ان سگنلز کی زیادتی جلد  خارج ہونے کی وجہ بن سکتی ہے۔ 

نمبر2

Erectile Transmitters pic
A Ejaculation Transmitters

کیا ان دونوں سگنلز کو معلوم کئے بغیر دوائیں کھانا فائدہ مند ہوگا؟ یہ ٹسٹ کسی بھی وقت کواۓ جاسکتے ہیں۔

Nocturnal Penile Tumescence (NPT)

3

Nocturnal Penile Tumescence

اگر مرد کا اعصابی نظام تندرست ہو تو گہری نیند میں عضو خاص ہر 90 منٹ میں کھڑا ہونے اور ڈاوؤن ہونے کا سرکل مکمل کرتا ہے اور ہمیں ہفتہ میں ایک یا دو بار لازم رات کے آخری حصے میں یا صبح پیشاب آنے پر نظر آتا ہے۔ نوجوانی میں ہر کسی کو اس کا مشاہدہ ہوتا ہےاگر یہ تناؤ %100 سے کم ہو تو کسی خرابی کی  نشاندہی کرتا ہے۔این-پی-ٹی ڈیوائس سے اس کی خرابی  کا تعین کیا جاتا ہے۔ اور اگر یہ ٹھیک ہوں تو اس کی خواہ مخواہ دوائیں کھانا فضول اور نقصان دہ ہے۔

اس ٹسٹ کی سہولت موجود ہے   اس ٹسٹ کے لیے 03432821919 رابطہ کریں 

Nocturnal Penile Tumescence Test available at Mens Care Clinics 

Penile Doppler Study

4

Penile Doppler Study
Blood Veins

جب اوپر تینوں ٹسٹ درست کام کر رہے ہیں تو رگوں پھٹوں کا نظام بھی کارآمد ہوتا ہے اور اگر اس نظام میں کوئی خرابی ہو تو باقی سب نظام ٹھیک ہونے کے باوجود تناؤ قائم رکھنا ممکن نہیں رہتا۔
لہذا اس ٹسٹ سے عضو کے پھٹوں کی خرابی،خون کی روانی بڑھا کر سختی پیدا کرنے والی رگوں کی خرابی اور سختی قائم رکھنے والی رگوں کے پریشر کو کنٹرول کرنے والے والوز  کے فنکشن کی خرابی کو چیک کیا جاتا ہے۔

وینس اور ارٹریز کی خرابی کی صورت میں دونوں کا علاج ایک دوسرے سے اُلٹ سمت میں کیا جاتا ہے دونوں کی کوئی کومن دواء نہیں  ہے۔ لہذا اس ٹسٹ کو نظر انداز کے جانے کا کس قدر نقصان ہے ۔ سوچیے؟

یہ ٹسٹ دوسرے ہسپتال میں سینئر اسپیشلٹ ڈاکٹر ہیڈآف دی ڈپارٹمنٹ  سے کرواۓ جاتے ہیں جو پیر تا جمعرات دوپہر 2 بجے کئے جاتے ہیں۔ اس کے لیے پیشگی انٹری کروانا لازمی ہے۔ انٹری کروانے کے لیے فون نمبر 03432821919  پر رابطہ کریں۔

Contact us for Penile Doppler Study Test

اگر آپ کو مندرجہ بالا میں سے کوئی بھی پرابلم ہے توٹسٹ سے پہلے ڈاکٹر کو ضرور بتائیں۔

نوٹ

-Sick Cell Anemia – Leukemia – M. Myeloma – Allergies – Asthma & Broncho Spasm

دمہ یا سانس کی بیماری کی صورت میں یہ ٹسٹ کروانے  سے پیچیدگیاں ہوسکتی ہیں۔ لہذا ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔

 ڈاکٹر مُحمد اَسلم نَوید
مینس کیئر کلینکس

Self Test > 4 Major Systems

عنوانات

اپنا جائزہ لیں

Recent Post