fbpx

Best Sexologist in Karachi near Bahadurabad

+92-343-282-1919

021-3496-5050

8th Floor, Al-Khaleej Tower,Karachi, Pakistan

Premature Ejaculation | سرعت انزال کا علاج

سُرعتِ انزال (ٹائمِنگ میں کمی) کیاہوتی ہے ؟

سُرعتِ انزال  ہاتھ کے استعمال ہَمبِستری  یا مُباشرت کےوقت دَخول کے فورا  ً بعدجلد خارِج  یا   ڈِسچارج ہو جانا،  اسے عام فہم الفاظ میں ٹائم میں کمی آجانا بھی کہتے ہیں۔اِن مسَائل کو ٹائمِنگ کا مسئلہ یا  جلدی خارِج ہونے کا مسئلہ بھی کہتے ہیں۔ یہ مردوں میں سیِکس کے حوالے سے پایا  جَانے والاسَب سے بَڑا  مسئلہ ہےجو کِسی بھی عمر کے مرد کو مْتاثر کر سکتا ہے۔ اس کی سَائنٹیفِک تعریف  یُوں کی جا سکتِی ہےکہ۔

 ہَمبِستری،  مُباشرت یا ہاتھ کے استعِمال کے دُوران اپنے خارِج ہونے پر آپکا کَنٹرول ہی نہ رہے،  یا  آپ اپنی خواہِش سے پہلے ہی خارِج ہو جائیں، جس کی وجہ سے آپ اور آپکا   پارٹنَر دونوں ہی  مُطمئن  نہ ہو پائیں۔

سُرعتِ انزال (ٹائمِنگ میں کمی) کی اِقسَام

اسکی دُو بنَیادی وجُوہَات ہوتی ہیں۔

اِبتَدائی  (آپکی بلوغَت کے وقت سے ہی آپکو اسکا سامنہ رہتا ہے)۔
حاصل شُدہ    (يہ وقت کے ساتھ آہستہ آہستہ نمُو پاتی ہے)۔

سْرعِت انزال یعنی ٹائِمنگ میں کمی کی يہ حالت کسی   بھی مرد کےلیے شَرمِندگی اورپریشانی کا باعِث بَن سکتِی ہے۔يہ حالت کسی بھی مرد کی عزّتِ نَفس کے ساتھ ساتھ اُ س کے معیَارِ زندگی کواُسکے  پارٹنَر کے ساتھ ازدواجی تعلُقات کو  بَہت بُری  طَرح سے نقصان پہنچا سکتِی ہے۔  اور یُوں ایک مرد کیِلئے شَرمنِدگی ،جھْنجلاہٹ اورپریشانی کا باعِث بن سکتی ہےاور اس طرح آپ کے اَزدواجی رشتہ کو بھی مُتاثر کر سکتی ہے۔

سُرعتِ انزال (ٹائمِنگ میں کمی) کی وجُوہات

سُرعِت انزال یعنی ٹائمِنگ میں کمی کی اصل وجہ اب تک دریافت نہیں ہوئی۔ ایک وقت تک ماہر امراضِ جِنسیات  ،نفسِیاتِی وجوہات کو سُرعتِ انزال یعنی ٹائمِنگ میں کمی کی بُنیادی وجہ تصّو ر کرتے تھے۔ لیکن اب رِیسَرچ بتاتی ہے کہ اِس میں جسِمانی عَناصر اور  نفسیاتی عَناصر دونوں کا اپَنا  اپَنا کِردارہوتا ہےاور اپنی جگَہ اہم بھی ہوتے ہیں۔

سْرعَت انزال کی نفسِیا تِی وجوہات

کم عُمر میں سیِکس کا تجربَہ یا پھِرجِنسی تَشدُّد کا شِکار ہوں۔ o
اعصٰابی تنَاؤ،ذہنی  دباؤیادِماغِی پریشانی ( خواہ کِسی قِسم کی بھی ہو)۔ o
آپسی تعَلقات میں خلِش۔ o
اپنی جِسامَت یا عُضو کےسَائز  یا  بَناوٹ کے بارے میں ضَرورت سے ذیادہ حَساس  یا  پَریشَان ہونا۔ o
سُرعِت انزال کی پَریشَانی  بٰذاتِ خودسُرعت  انزال میں اِضَافہ کرتی ہے۔ o
بَچپن کی غَلط کاری کا احساسگناہ،اور اِس سے پیدا ہونے والے نُقصان کا خوف ہَمبِستری میں عُجلَت کا باعِث بَنتی ہے۔جِس کی وجَہ سے سُرعتِ   انزال کی شِکایَت بڑھتی ہے o
پَرفَارمِنس کا خوف، ایک سَروے کے مْطابق ۸۰فیَصد مردوں کو  سُرعتِ انزال پَرفَارمِنس کا خوف کی وجَہ سے ہوتی ہے۔ o
آپسی تعلُقات میں خَلِش۔ پارٹَنرز کا  ایک دوسَرے کو پسند نَہ ہونا  یا  پسند نَہ کرنا۔ o
جنِسی عَمل کے بارے میں آئیِڈیل سوچ ہونا۔ o
پورن ویڈیو کی عَادت ہونا۔ o
جنِسی تعلِیم اور تجربَہ کافُقدان۔ o
سیِکس سے متعلق بے بُنیاد افسَانوں پر یَقین اور ان سے پیدا ہونے والی فِکرسُرعت ِانزال کی شکِایَت کو بڑھَاتی ہے۔ o

سُرعَت انزال کی جسِمانی وجوہات

ہارمْونز کی کمی یا  زِیادتی۔ (مردانَہ ہارمون، زنانَہ ہارمون وغِیرہ)۔ o
نیورو  ٹَرانسمِیٹرز  کمی  یا  زِیادتِی۔( سیِروٹونیِن،  ڈوپامیِن  وغیِرہ)۔ o
ماروثِی عنصر۔  (نَسل در نَسل چَلنے والا مَرض) o
پَروسٹِیٹ کے پَرابلم۔ (اِنفیکشن، اِنفلیمیشن،غَدوْد کا سَائز  بڑھ جَانا وغیِرہ) o
نَروِس سِسٹَم کے پَرابلم۔ (نَروِس سِسٹَم کو  کوئی چوٹ یا  نقصَان پْہنچا ہو)۔ o

مردانَہ کَمزوری ( یعنی سختی میں کمی) سُر عَت انزال کی بَہت بَڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔اِیسے مرد حضَرات جو مردانَہ کَمزوری (سختی میں کمی) کا شِکار ہوں اُن میں سُرعَت انزال کی شِکایات زیادہ  پائی جَاتی   ہیں،کیونکہ دِماغ میں سختی کم ہوجَانے کا خوف، انِکی سُر عتِ انزال کی وجہ بنَتا ہے۔

سُرعتِ انزال (ٹائمِنگ میں کمی) پیدا کرنے والے عنَاصر۔

کُچھ ایسے عنَاصر جو سُرعتِ انزال کو بڑھَاتے ہیں درجَہ ذیل ہیں۔

عُمر ( نوجوانوں میں سُرعَت انزال کی شِکایات نِصبتًا   زیادہ ہوتی ہیں)۔ o
طَبعی مَسائل  ( جیسَا کہ دِل کے امَراض، شوگر کا مَرض، مَلٹِیپَل سکلِیروسِس، مِرگی کے دورِے وغِیرہ)۔ o
مَردانَہ کَمزوری (سختی میں کمی)  بذٰتِ خود سُر عتِ انزال کی بہَت بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔ o
نشَہ آوَر اشیِا ء کا اِستِعمال ۔ o
اعصٰابی تَناؤ،ذِہنی  دباؤ یا پریشانی( خواہ کِسی قِسم کی بھی ہو)۔ o
جِنسی تَجربَہ کی کمی  یا  ہَمبِستری میں لمبےعَرصے کا وقفہ آجَانا۔ o
آپسی تعلُقات میں خلِش،پارٹنَرز کی ایک دْوسَرے کو پسَند نَہ ہونا  یا پسَند نَہ  کرنا۔ o
سیِکس  کے  یا  اپنے  پَار ٹنَرکے بارے  میں،  یا  سیِکس پوزِیشَن کے بارے میں آئیِڈیل سوچ ہونا۔ o

سُرعتِ انزال (ٹائمِنگ میں کمی) کی علامت

 ہاتھ کے استعمال، ہَمبِستری   یا مباشرت کےوقت دَخْول کےفوراًبعدجَلدہی خَارِج  یا   ڈِسچَارج ہو جَانا۔
ٹائم میں کمی آجَانا، ایک مِنٹ سے پِہلے ہی  خَارِج  یا   ڈِسچَارج ہو جَانا ۔ بہت شَدید حَا لَت تو یِہ ہوتی ہے کہ بَعض اوقَات دَخُول سے پِہلے ہی ڈسچَارج ہو جَانا۔
ہَمبِستری   یا مبا شرت کےوقَت کو اپنی مَر ضی کے مْطابق خَارِج ہونے کیِوجَہ سےلَمبا نا کرپانا۔
ہَمبِستری ، مْعباشِرت  یا ہاتھ کے استعِمال کے دورَان اپنے خَارِج ہونے پر کَنٹرول نَہ رہنِا۔ آپکا اپنی خواہِش سے پِہلے ہی خَارِج ہو جَانا۔ –
آپ اور آپکا    پارٹنَر دونوں ہی  اَزدواجِی زِندگی سے مُطمئن  نَہ ہو پائیں۔
دِماغِی  طور پِہ ہر وقَت مایُوسی اورپریشَانی میں رِہنا۔
پَرفَارمِنس کے خوف کیوجَہ سے ہَمبِستری  اور اَزدواجِی تَعلْق قَائم کرنے سے  کتَرانا۔

کَبھی کبھار  اگر آپ  جَلدی خَارِج ہو بھی جَاتے ہیں تو يہ فِکر کی بات نہیِں، ایسَا ہونا   نَارمَل ہے۔اور اس کے لیِئے  کِسی عِلاج کی ضرورت نہیِں۔ہاں اگر آپ اکثَر اس مسئلے میں گھِرے رہتے ہیں تو  آپکو اسکِی تشخیص
اور عِلاج کروانا چَاہئیے۔

سُرعَت انزال (ٹائمِنگ میں کمی) کی تشخیص کا طریقہ کار

کِسی بھی بِیماری کے عِلاج سے پِہلے ضَروری ہے کہ اسکِی باقَائدہ تشخیص کی جَائے اور پِھر ضرورت کے مُطابق اُسکا علِاج کِیا جَائے۔ اِسی طَرح  سُر عَت انزال یعنی ٹائِمنگ میں کمی کے مسَئلے میں بھی ضَروری ہے کی اسکِی مْکمل تشخیص کی جَائے۔  گوہ  کہ سُر عَت انزال کی تشخیص کے بارے میں اَبھی بہت کچھ جَاننا باقِی ہے۔ البتہٰ    اِس  وقت بھی  کْچھ ٹِیسٹس کی مدد سے  سُر عَت انزال کی تشخیص کی ِجا سکتِی ہے۔ اِس میں شامِل ہیں

سٹَریِس ٹولِریِنس ٹِیسٹ۔
لیبا ر ٹَری سے خون کے ٹِیسٹ۔

سُرعَت انزال (ٹائمِنگ میں کمی) کا عِلاج

سُرعَت انزال کی تشخیص کے بَر عکَس، اس کے عِلاج کے مُختلف  آپشَنز موجود ہیں۔ اور  يہ ہر کیِس کی نُوعیَت کے مطابق اِستِعمال کیئےجاتے ہیں۔ کچھ افراد کو ان میں سےشَاید  صِرف ایک  اور کچھ   افراد کو تَمام ک ضرورت پَڑسکتِی ہے۔اسکِے عِلاج کی مُختلف آپشَنزدرجِہ ذیل ہیں۔
نیْوٹریِشنَل سَپلیِمینٹس۔
مشِین۔ ESWT
ڈائیا تھَرمی مشِین۔
کرئیو تھیِرآپی مشِین۔ 
آکئیو پَنکچر ۔
سا ئیِکو سِیکشْو ئل کاؤنسلِنگ اینڈ ٹریننگ۔

سُرعَت انزال (ٹائمِنگ میں کمی) کے مُضر اثَرات۔

مردحضَرات کو درجَہ ذِیل میں سے کْچھ اثرات پیدا ہو سکَتے ہیں۔

غیر مطمئن اَزدواجِی زندگی۔ o
اعصٰابی تناؤ یا    ذِہنی  دباؤ۔ o
شَرمِندگی کا مْستقل اِحساس۔ o
خود اعتمادی کا متاثر ہونا۔ o
آپَسی تعلُقات میں کشِیدگی۔ o
اَپنے پارٹنَر کو مطمئن نَہ کر پانا۔ o
اَپنے پارٹنَر کو حَاملہ نَہ کر پانا  یا بَے اولَادیِ کا مسئلہ پیدا ہو جانا۔ o

سُرعَت انزال (ٹائمِنگ میں کمی) سے بچاؤ کی تدابیر

اِس سے بَچاؤکا بہتَرین طَریقہ یِہ ہے کہ اپنےجِنسی مَسائل کے بارے میں اپنے ڈاکٹَر سے کُھل کراور تَفصِیل سے  بات کریں۔

 صِحت منَد لائف سٹَائل اَپنائیں، تازہ پھل اور سبَزیاں کھَائیں، باقَائدہ  ورزِش کی عَادت اپنَائیں، شَراب اور سیِگریٹ نوشی سے اجتَناب کریں۔ O
 اپنی دُوسری بِیماریوں کا  باقَائدہ  اورمْکمل عِلاج کروائیں، خَاص طور پر ذِیابیطَس ، دِل کے امَراض اور بلَڈ پریشَر۔ O
 اعصٰابی تناؤ کو کم کرنے کی تَربِیت لیں،جیسَا کہ یَوگا کرنا، گہِری لمبی سَانسیِں لیَنا، توجَہ مَرکوز کرنے کی مشکیِں کرنا تاکہ ذِہنی تناؤ کو ختَم کر کے مردانَہ کَمزوری (سختی میں کمی) سے بچَا جَاسکِے۔ O
اَپنے لَائف پارٹنَر سےاَپنے جِنسی مَسائل پر کُھل کر بات کریں۔تَاکہ اِس خوف سے نِجات پائیں کہ کَہیں اُسے پتَہ چَل گیَا تو کِیا ہوگا؟ O
اپنَامُکمل طَبعی مُعائینَہ با قَاعِدگی سے کَروائیں۔ تَا کِہ بَر وقت ایسے عنَاصِر کو کنَٹرول کِیا جَاسکِے جو مردانَہ کمَزوری (سختی میں کمی) کی وجَہ بَن سکتِے ہیں۔ O
جِس حَد تک ہو سکِے نَشہ آور اشِیاء    سے دُور رَہیں۔ O
اِن تَمام طَریقوں کو اَپنا کر آپ سُرعتِ انزال (یعنی ٹائمِنگ میں کمی) سے بَچ سکتِے ہیں۔ O

ڈاکٹَرمُجاہدفَاروْق۔

مینرکئیر کلینکس

 

 

Recent Post

Sensitive foreskin

Sensitive foreskin

Erection is a complicated bodily process that is affected by many things, such as psychological,

Hydrocele

Hydrocele is a prevalent condition that affects many men, causing swelling in the scrotum. Understanding

Categories

Erection Issues

- Size & Shape Problem.

- Post Marital Issues.

Timming Issues

Psychological Issues

- Pre & Post Marriage Counselling.

- Fear of Sexual Failure.

- Counselling for low confidence of sexual success.

- Comprehensive trying to improve self esteem.

Book your Appointment with Best Men’s Care Clinics

Gallery